Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | حضرت یعقوب علیہ السلام کے کل بیٹے تھے. | دس بارہ تیرہ چودہ |
2 | حضرت یعقوب علیہ السلام کو کہا جاتا ہے. | اسرائیل میکائل بنیامین میخائل |
3 | حضرت یعقوب علیہ السلام کے دادا ہیں | حضرت ابراہیم علیہ السلام حضرت صالح علیہ السلام حضرت اسماعیل علیہ السلام حضرت اسحاق علیہ السلام |
4 | حضرت یعقوب علیہ السلام کے والد ہیں | حضرت اسحاق علیہ السلام حضرت ابراہیم علیہ السلام حضرت اسماعیل علیہ السلام حضرت نوح علیہ السلام |