8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 23 Test With Answers

image
image
image

8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 23 Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ المرسلٰت کے شروع میں اللہ تعالی کی قدرت کا بیان ہے قسموں کا زکر ہے. زمانے کی ہواؤں کی ستاروں کی سورج کی
2 سورہ المرسلٰت میں آخرت کا انکار کرنے پر بیان ہے. اللہ تعالی کے عذاب کا موت کی سختی کا قبر کے عذاب کا کوئی بھی نہیں
3 سورہ المرسلٰت میں نیک لوگوں کا زکر ہے. دولت کا جنت کی نعمتوں کا خوشبوں کا دنیاوی نعمتوں کا
4 سورہ المرسلٰت میں یہ آیت ویل یومذللمکبین دہرائی گئی ہے. چار مرتبہ چھ مرتبہ دس مرتبہ بارہ مرتبہ
5 سورہ المرسلٰت میں ایات ہیں 25 35 50 40
6 سورہ المرسلٰت کے مطابق دوزخ میں جانے کی ایک بڑی وجہ انکار ہے. اولیاء کرام علماء کرام آخرت انبیاء کرام
7 انسان کو ایمان پر آمادہ کرنے والی سب سے بڑی دلیل ہے. قرآن مجید فرشتے زمین و آسمان ہوائیں
8 سورہ المرسلٰت میں ہواؤں کو دلیل کے ساتھ پیش کیا گیا ہے. موت کی جنت کی قیامت کی جہنم کی
9 سورہ المرسلٰت کا مرکزی موضوع ہے. نبوت کے احؤآل قیامت کے احؤآل غزوات کے احوال ہجرت کے احوال
10 سورہ المرسلت میں مرسلات سے مرادہے. فرشتے جنات انبیاء کرام ہوائیں
Download This Set