1 |
آسمانی کتابوں میں سب سے آخری کتاب ہے |
تورات
زبور
قرآن مجید
انجیل
|
2 |
ہمیں قرآن مجید کا مطالعہ کرنا چاہہے |
روزانہ
کبھی کبھار
ہر ماہ
ہر سال
|
3 |
تلاوت کے آخر میں کیا مانگنا چاہیے. |
دعا
مغفرت
دونوں
کوئی نہیں
|
4 |
تعوز کہتے ہیں |
بسمہ اللہ الرحمٰن الرحیم
اعوز باللہ من الشیطٰن الرجیم
سبحان اللہ
اللہ اکبر
|
5 |
ہمیں سجدہ تلاوت کا طریقہ اور اس کے سیکھنے چاہیں. |
آداب
الفاظ
احکام
اصول
|
6 |
خوب غور و فکر کرنا چاہیے. |
سفر کے وقت
قرآن مجید کی تلاوت کے ترجمہ کے وقت
تاریخ کی کتاب کے مطالعہ کے وقت
سائنس کی کتاب کے مطالعہ کے وقت
|
7 |
اللہ تعالی اور اس کے کلام کی عظمت دل میں ہونی چاہیے. |
آرام کرتے ہوئے
تلاوت کرتے ہوئے
سفر کرتے ہوئے
کھانا کھاتے ہوئے
|
8 |
جب قرآن مجید کی تلاوت کی جارہی ہوتو سننا چاہیے. |
شور ڈال کر
خاموشی اور توجہ سے
بغیر توجہ سے
اپنی مرضی سے
|
9 |
سجدہ تلاوت والی آیات پر کرنا چاہیے. |
شکر
دعا
سجدہ
رکوع
|
10 |
تلاوت شروع کرنے سے پہلے پڑھنا چاہیے. |
تعوز اور تسمیہ
سبحان اللہ
الحمد اللہ
اللہ اکبر
|