8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 19 Test With Answers

image
image
image

8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 19 Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ المزمل کے شروع میں اسلام کی دعوت اور اللہ تعالی سے تعلق کےبارے میں خصوصی احکام عناتی فرمائے گئے حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم حضرت موسیٰ علیہ السلام کو حضرت داؤد علیہ السلام کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو
2 اسلام کی دعوت اور اہم اسلامی عبادات کا بیان مرکزی موضوع ہے سورہ الجن کا سورہ الواقعتہ کا سورہ المزمل کا سورہ القمر کا
3 سورہ المزمل نازل ہوئی. ابتدائی زمانے میں ہجرت کے بعد فتح مکہ کے بعد آخری زمانے میں
4 مزمل مبارک ناموں میں سے ایک ہے. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا حضرت نوح علیہ السلام کا حضرت داؤد علیہ اسلام کا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا
5 سورہ المزمل کی کل آیات ہیں. 15 20 18 19
6 سورہ المزمل میں خصوصی بیان ہے. حج کا اسلام کی دعوت کا قربانی کا جہاد کا
7 سورہ المزمل میں نفل نماز کا زکر ہے. اشراق تہجد چاشت اوابین
8 سورہ المزمل نازل ہوئی. ہجرت مدینہ کے بعد ابتدائی زمانے میں ھجتہ الوداع کے موقع پر فتح مکہ کے بعد
9 مزمل کے معنی ہے چادر میں لپٹنے والی خوب صورت چہرے والی تروتازہ چہرے والی عمدہ اخلا ق والے
10 تہجد کی نماز کا زکر ہے. سورہ المزمل سورہ الجن سورہ المدثر سورہ الدھر
Download This Set