8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 13 Test With Answers

image
image
image

8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 13 Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ الملک کی سورت ہے مکی مدنی حجازی کوئی نہیں
2 سورہ الملک میں کائنات کے بادشاہ اللہ تعالی کی عظمت کا بیان نعمتوں کا بیان حکمت کابیان گرفت کا بیان
3 یہ دنیا اپنی انتہا کو پہنچے گی یہ بتایا گیا ہے. سورہ الملک سورہ الفلق سورہ یوسف سورہ الحاقہ
4 اپنے پڑھنے والے کے لیے سفارش کرے گا. سورہ البقرہ سورہ الملک سورہ القلم سورہ الحاقہ
5 الملک کا لفظ سورہ الملک میں آیا پہلی آیت دوسری آیت تیسری آیت آخری آیت
6 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سونے سے پہلے سورہ الملک کے ساتھ تلاوت فرماتے تھے. سورہ السجدہ سورہ الرحمٰن سورہ یوسف سورہ المائدہ
7 قیامت کے آنے کا یقینی علم ہے اللہ تعالی کو فرشتوں کو انبیاء کرام علھیم السلام کو جنات کو
8 حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلمکے مطابق عذاب کو روکنے والی سورت ہے. سورہ الملک سورہ القلم سورہ النجم سورہ الحاقہ
9 سورہ الملک کی آیات کی تعداد ہے 20 30 40 50
10 ملک کا معنی ہے. بادشاہت بادل اسمان ستارہ
Download This Set