1 |
ہمیں کسی کے ساتھ نہیں کرنی چاہیے. |
زیادتی
بھلائی
اچھائی
نیکی
|
2 |
اللہ تعالی کی بے شمار نعمتیں یاد دلائی گئی ہیں |
انسانوں اور جنات کو
انسانوں اور فرشتوں کو
فرشتوں اور جنات کو
انسانوں اور جانوروں
|
3 |
سورہ الرحمٰن میں انسانوں کے ساتھ مخاطب کیا گیا ہے. |
فرشتوں کو
جنات کو
جانوروں کو
پرندوں کو
|
4 |
کس سورت کا مرکزی موضوع اللہ تعالی کی نعمتوں کا بیان ہے. |
سورہ الفاتحہ
سورہ الرحمٰن
سورہ النجم
سورہ الاخلاص
|
5 |
قرآن مجید کی حسین ترین سورت ہے. |
سورہ السجدہ
سورہ الفاتحہ
سورہ البقرہ
سورہ الرحمٰن
|
6 |
وہ زات کہ ہر طرح کی رحمت اس کے ساتھ خاص ہو معنی ہے. |
حکیم
الرحمٰن
رحیم
رحمتہ
|
7 |
سورہ الرحمٰن کی آیات ہیں |
75
77
78
79
|
8 |
سورہ الرحمٰن میں آیت "فبای الآء ربکما تکذٰبن" دہرائی گئی ہے |
اکتیس بار
بتیس بار
تینتیس بار
چالیس بار
|
9 |
سورہ الرحمٰن کی پہلی آیت میں اللہ تعالی کا نام آیا ہے. |
الرحیم
الرحمٰن
الخالق
الغفار
|
10 |
صاحب اختیار مخلوق ہیں. |
جانور اور پرندے
پودے اور بیلیں
انسان اور جنات
آبی پودے
|