8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 10 Test With Answers

image
image
image

8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 10 Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قرآن مجید میں پچھلی قوموں کا زکر ہے تاکہ ہم حاصل کرسکے ثواب عبرت فائدہ خوشی
2 سورہ القمر کے آخری حصے میں بیان کیا گیاہے. ایمان کا نیکی کا آخرت کا دنیا کا
3 سورہ القمر میں زکر کردہ نافرمان قوموں کی تعداد ہے. تین پانچ سات آٹھ
4 چاند کے دو ٹکڑے ہونے کا واقعہ جس مقام پر آیا مدینہ طائف منیٰ خانہ کعبہ
5 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے چاند کی طرف اشارہ کیا چھڑی سے تلوار سے انگلی سے تیر سے
6 قمر چاند کو کہتے ہیں فارسی زبان میں عربی زبان میں اردو زبان میں ترکی زبان میں
7 سورہ القمر کی آیات ہیں 30 50 52 55
8 سورہ القمر کے آخر میں اچھا انجام بیان کیا گیا ہے. بنی اسرائیل علماء کا فرماں برداروں کا شعراء کا
9 چاند کے دوٹکڑے ہونے کے معجزے کا زکرہے سورہ القمر میں سورہ النجم میں سورہ الرحمٰن میں سوروہ الواقعہ میں
10 قرآن مجید کو آسان بنادیا گیا ہے. حفظ کےلیے نصیحت کے لیے فقہی بحثوں کے لیے بلافتی پہلوؤ ں کے لیے
Download This Set