More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
General Science 8th Class Urdu Medium Chapter 9 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ہوا میں روشنی کی سپیڈ
Choose an answer
300000 km/s
250000 km/s
2250000 km/s
200000 km/s
Previous
Skip
Next
Question # 2
روشنی کو سورج سے زمین تک پہنچنے میں ................ منٹس لگتے ہیں.
Choose an answer
8
7
9
6
Previous
Skip
Next
Question # 3
روشنی جب شفاف اجسام جیسے ہوا ، پانی ،گلاس پر پڑتی ہے تو یہ اس میں سے تبدیل ہوئے بغیر گزرجاتی ہے اسے کہتے ہیں.
Choose an answer
ٹرانسمیشن
ڈفیوژن
رفلیکشن
ابزرویشن
Previous
Skip
Next
Question # 4
پلین مرر سے کس قسم کی امیج بنتی ہے.
Choose an answer
حقیقی
حقیقی اور ورچوئل
ورچوئل
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
پانی میں روشنی کی سپیڈ
Choose an answer
2250000 km/s
300000km/s
52000 km/s
42000 km/s
Previous
Skip
Next
Question # 6
کسی چیز کا رنگ کیا ہوگاجو تمام روشنی کو جذب کرتا ہے.
Choose an answer
سبز
سفید
سرخ
کالا
Previous
Skip
Next
Question # 7
سفریکل مرر کے پول کو کہتے ہیں.
Choose an answer
پرنسپل ایکسز
ورٹیکس
فوکس
فوکل لینگتھ
Previous
Skip
Next
Question # 8
ورچوئل امیج کے لیے امیج کا فاصلہ ہمیشہ ہوتا ہے.
Choose an answer
منفی
زیرو
مثبت
+2
Previous
Skip
Next
Question # 9
کنویکس مرر میں فوکس ہوتا ہے.
Choose an answer
مرر کے نیچے
مرر کے سامنے
مررکے پیچھے
مرر کے اوپر
Previous
Skip
Next
Question # 10
اینگل آف انسیڈنس اور اینگل آف فلیکشن برابر ہیں یہ پہلا قانون ہے.
Choose an answer
رفریکشن
رفلیکشن
فریکشن
ڈسپریشن
Previous
Skip
Next
Question # 11
مندرجہ زیل میں سے کون سا مرر آبجیکٹ سے بری امیج بناسکتا ہے.
Choose an answer
کنویکس
کنکیو
پلین
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 12
اینگل آف انسیڈنس کا اینگل آف رفلیکشن سے کیا تعلق ہے.
Choose an answer
یہ بڑا ہوتا ہے
یہ برابرہوتا ہے
یو چھوٹا ہوتاہے
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
مندرجہ زیل میں سے کس میں سے روشنی سب سے تیز سفر کرتی ہے.
Choose an answer
ہوا
پانی
پرزم
ویکیوم
Previous
Skip
Next
Question # 14
رفلیکشن کی ................ اقسام ہیں.
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 15
مرر کی الٹی سطح کو پالش کرنے کے لیے ...........کا استعمال کیا جاتا ہے.
Choose an answer
سلور
سلور اور ایلومینم
ایلومینیم
کاپر
Previous
Skip
Next
Question # 16
جب روشنی کسی چمکدار اور ہموار سطح سے ٹکراتی ہے تو کیا ہوتا ہے.
Choose an answer
یہ رفلیکٹ ہوجاتی ہے
یہ فریکٹ ہوجاتی ہے.
یہ غائب ہوجاتی ہے.
یہ جزب ہوجاتی ہے
Previous
Skip
Next
Back