More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
General Science 8th Class Urdu Medium Chapter 8 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کسی ساکن جسم پر ................... فورس عمل کرنے سے جسم حرکت کرنا شروع کرتا ہے.
Choose an answer
غیر متوازن
متوازن
ترچھی
عمودا
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایک مائع سے بھرےتینک کی نچلی تہہ پر لگنے ولاے پریشر کا انحصار نہیں ہے.
Choose an answer
مائع کی فطرت
مائع کے کالم کی لمبائی
نچلی تہہ کے ایریا پر
گریویٹی کی وجہ سے ایکسلریشن پر
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایک طالب ولم 10 نیوٹن کی فورس سے درخت کع دھکیلتا ہے درخت حرکت نہیں کرتا اس فروس کی مقدار کیا ہے. جو درکت نے طالب علم پر لگائی.
Choose an answer
0
10 نیوٹن
20 نیوٹن
25 نیوٹن
Previous
Skip
Next
Question # 4
پانی کا پریشر............ بڑھتا ہے ایک میٹر نیچے ندی یا سمندر کی گہرائی میں جانے سے.
Choose an answer
Pa 2000
Pa 3000
Pa 20000
Pa 25000
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایک ساکن جسم پر ایک ہی وقت میں دو برابر لیکن مخالف سمت کی فورسز عمل کررہی ہیں. کون سا بیان اس جسم کی حرکت کو بیان کرتا ہے.
Choose an answer
جسم ساکن ہوتاہے
جسم رفتار پکڑتا ہے
جسم سمت تبدیل کرتاہے
جسم ایک ہی رفتار سے حرکت کرتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
اجسام کی حرکت کرنے وجہ کیا ہے.
Choose an answer
متوازن فورس
ولاسٹی
غیر متوازن فورس
فرکشن
Previous
Skip
Next
Question # 7
عام طور پر ایک یونٹ ایریا پر عمل کرنے والی فورس ہے
Choose an answer
پریشر
سٹرین
سٹریس
موشن
Previous
Skip
Next
Question # 8
پریشر کا یونٹ ہے.
Choose an answer
جول
نیوٹن میٹر
نیوٹن
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
1k Pa =..................
Choose an answer
1000 Pa
Pa 800
Pa 1056
Pa 100
Previous
Skip
Next
Question # 10
ڈینسٹی کا یونٹ ہوتاہے
Choose an answer
میٹر
کلوگرام فی کیوبک میٹر
کیوبک میٹر
میٹر پر سکینڈ
Previous
Skip
Next
Back