Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | ٹارٹارک ایسڈ حاصل کیا جاتا ہے. | فیٹس سے املی انگور سے سیب سے سٹرس فروٹ |
2 | لفظ ایسڈ اخذ کیا گیا ہے. | عربی لفظ لاطینی لفظ انگلس یونانی لفظ |
3 | لیکٹک ایسڈ موجود ہوتا ہے | انگوروں میں دہی میں چیونٹی کے ڈنگ میں ٹماٹر میں |