General Science 8th Class Urdu Medium Chapter 7 Online Test With Answers

image
image
image

General Science 8th Class Urdu Medium Chapter 7 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ڈاییلوٹ ہائیڈروایسڈ نیلے لٹمس کو تبدیل کردیتا ہے. سرخ اورنج گلابی پیلے
2 ملک آف میگنیشیاکی پی ایچ ویلیو ہوتیہے. 7 11 9 14
3 اسٹرانگ الکلی کی پی ایچ ویلیو ہوتی ہے. 3 سے 7 1 سے 2 7 سے 13 13 سے 14
4 یہ سالٹس ہارٹ اٹیک سے بچاتی ہے. پوٹاشیم کے سالٹس کیلشیم کے سالٹس سوڈیم کے سالٹس میگنشیم کے سالٹس
5 کمپاونڈ کی بڑی ورائتی پائی جاتی ہے. ایسڈز بیسز الکلیز سالٹ
6 بیسزایسڈ کے ساتھ تعامل کرکے پانی اور .............بناتی ہے. سالٹ ہائیڈروجن آٹمز ہائیڈروآکسائیڈ آیٹمز امونیا
7 بیس چھونے پر........ محسوس ہوتے ہیں. صابن جیسے سخت کھٹے ملائم
8 لفظ الکلی اخذ کیا گیا ہے. یونانی زبان سے لاطینی زبان سے عربی زبان سے انگلش زبان سے
9 ایسڈ ڈی ہائڈریٹنگ ایجنٹ کے طور پر استعمال ہوتا ہے. سلفیورک ایسڈ نائٹرک ایسڈ ہائیڈروکلورک ایسڈ فاسفورک ایسڈ
10 تمام ایسڈ کا زائقہ ہوتاہے میٹھا رکھنا کڑوا نمکین
Download This Set