1 |
پیرڈک ٹیبل کے چھٹے پیریڈ میں ایلیمنٹس کی تعداد ہے. |
8
32
16
2
|
2 |
شارٹ پیریڈ میں ایلیمنٹس کی تعداد ہے. |
2
4
8
16
|
3 |
ماس نمبر تعداد ہے. |
پروٹونز
نیوٹونز
الف اور بی دونوں
الیکٹرونز
|
4 |
ایلمنٹ کا بنیادی زرہ کہلاتا ہے. |
کمپاؤنڈ
مکسچر
ایٹم
ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
5 |
پیرڈک ٹیبل میں کتنے پیریڈ موجود ہیں. |
پانچ
سات
چھ
دو
|
6 |
سیکنڈ پیریڈ میں چوتھے نمبر پر موجود ایلیمنٹ کا اٹامک نمبر ہے. |
6
7
5
4
|
7 |
Ne کا تعلق ہے |
نائٹروجنی فیملی
نوبل گیسز
فلورین فیملی
الکائن ارتھ میٹلز
|
8 |
ایک الکلی میٹل ہے |
ایف
Na
Al
F
|
9 |
میگنیشم پیریاڈک ٹیبل کے پیریڈ سے تعلق رکھتا ہے. |
پہلے سے
دوسرے سے
تیسرے سے
چوتھے سے
|
10 |
پیریاڈک ٹیبل کے تیسرے پیریڈ کا ایک ایلیمنٹ ہے. |
ایچ
پی
ڈبلیو
وی
|