1 |
ہائیڈورن اور نائٹروجن جس کی تیاری کےلیے استعمال ہوتے ہیں. |
یوریا کی
آکسیجن سلنڈر کی
بناسپتی گھی
ہائیڈروجن فلیم کی
|
2 |
زمین پر سخت ترین مادہ ہے. |
ڈائمنڈ
لیڈ
اینٹ
یوریا
|
3 |
الائے میٹلز ............. شکلوں کا مکسچر ہے بنتا ہے. |
ٹھوس
پگھلی ہوئی
گیس
نارمل
|
4 |
میٹلز کا میٹنگ اور بوائلنگ پوائنٹ ہوتا ہے. |
کم
نارمل
زیادہ
بہت کم
|
5 |
روم ٹمپریچر پر میٹلز جس حالت میں پائی جاتی ہیں. |
ٹھوس
مائع
گیس
کوئی نہیں
|
6 |
برومین ہوتی ہے. |
ٹھوس
مائع
گیس
یہ تمام
|
7 |
کچھ میٹلز کو کھینچ کر تاریں بنائی جاتی ہیں کیونکہ میٹلز ہیں. |
ڈکٹائل
ٹھوس
سخت
چمکدار
|
8 |
آکسیجن کا ماس نمبر ہے. |
6
16
26
32
|
9 |
Na سمبل ہے |
نائٹروجن
نی اون
سوڈیم کا
ان میں سے کوئی نہیں
|
10 |
گروپ 17 کےایلیمنتس کہلاتے ہیں. |
کاربن فیملی
نائٹروجن فیملی
ہیلوجن فیملی
نوبل گیسز
|