1 |
سیل ڈویژن کے عمل میں مراحل شامل ہیں. |
دو
تین
چار
پانچ
|
2 |
انٹر فیز کے دوران نیوکلس میں ڈیللیکیڈہوتےہیں |
سائٹوکائنز
کروموسومز
گیمیٹس
ڈی این اے
|
3 |
وہ سیلز جو سیلز ڈیویژن کے نتیجے میں بنتے ہیں کہلاتے ہیں. |
ڈاٹر
پیرنٹ
سیکندری
پرائمری
|
4 |
سیل ڈویژن کے شروع ہونے سپلے پیرنٹ سیل جس مرحلے سے گزرتا ہے |
انٹر فیز
پروفیز
اینا فیز
میٹا فیز
|
5 |
کسی جاندار میں آنکھوں کا رنگ کنٹرول کرتاہے |
جین کا پیئر
کروموسومز
ایگ
زائیگوٹ
|
6 |
ڈی این اے کا مالیکول ....................سغٹرینڈ پر مشتمل ہوتا ہے. |
دو
تین
چار
پانچ
|
7 |
مٹر میں کروموسومز ہوتے ہیں. |
20
16
14
20
|
8 |
مکئی میں کروموسومز ہوتے ہیں. |
14
30
40
45
|
9 |
آدمی میں ہر سومیٹک سیلز میں کروموسومز ہوتے ہیں |
46
16
72
74
|
10 |
آدمی میں ہر سومیٹک سیلز میں کروموسومز ہوتے ہیں. |
23
46
20
16
|