1 |
سینڑل نروس سسٹم بنا ہوتا ہے. |
سپائنل کارڈ
برین اور سپائنل کورڈ
جسم کے تمام اجزا
برین کا
|
2 |
دماغ کا حصہ جس کے متاثر ہونے کےباعث جسمانی حرکات درست طور پر سر انجام نہیں دی جاسکتیں. |
سیری بیلم
سیربیرم
تھیلا مس
مڈبرین
|
3 |
ساتھ ساتھ موجود بہت سی ایسونز جو ایک ہی ٹیتھ میں لپٹی ہوتی ہیں. |
نروسیل
نرو
دینڈ رائٹس
سپائٹل کورڈ
|
4 |
دل کی ڈھڑکن کو کنٹرول کرتا ہے. |
میڈولا آبلانگنٹا
سیری بلیم
سیر بیرم
بائیوتھیلامس
|
5 |
نیورون کے وہ حصے جو پیغامات وصول کرتے ہیں |
سیل باڈیز
ڈینڈ رائٹس
ایکسونز
نیو کلیائی
|
6 |
نیورون جو کسی محرک کے ردعمل کے لیے فیصلہ کرتی ہے. |
سنسری نیورون
انٹر نیورون
موٹر نیورون
تمام
|