More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
General Science 8th Class Urdu Medium Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
نیورون جو کسی محرک کے ردعمل کے لیے فیصلہ کرتی ہے.
Choose an answer
سنسری نیورون
انٹر نیورون
موٹر نیورون
تمام
Previous
Skip
Next
Question # 2
کاربن ڈائی آکساییڈ جسم سے.......... کے زریعے خارج ہوتیہے.
Choose an answer
خون
گردوں
پھپھڑوں
دل
Previous
Skip
Next
Question # 3
درمیانے سائز کی گردے کی پتھری کو خارج کیا جاتا ہے
Choose an answer
یورین سے
لتھو ٹرپسی
یوریٹر
یوریٹری سسٹم
Previous
Skip
Next
Question # 4
گردوں کی فعلیاتی اکائی ہے
Choose an answer
رینل کورٹیکس
نیفرونز
رینل میڈولا
رینل پیرائڈ
Previous
Skip
Next
Question # 5
نروس سسٹم کے تمام اجزا جیسے برین سپائنل کورڈ اور نروز بنے ہوتے ہیں.
Choose an answer
سی این ایس کے
نیورونز
پی این ایس
نروامپلسز کے
Previous
Skip
Next
Question # 6
یہ انٹر نیورونز سے بنا ہوتاہے.
Choose an answer
سپائنل کورڈ
پی این ایس
سی این ایس
میڈولا آبلانگٹا
Previous
Skip
Next
Question # 7
مصنوعی طریقے سے.......... کا صاف ہونا ٹایا لائسز کہلاتا ہے.
Choose an answer
پانی
خون
یورین
ایسڈ
Previous
Skip
Next
Question # 8
سینڑل نروس سسٹم بنا ہوتا ہے.
Choose an answer
سپائنل کارڈ
برین اور سپائنل کورڈ
جسم کے تمام اجزا
برین کا
Previous
Skip
Next
Question # 9
انٹر نیورون پایا جاتا ہے.
Choose an answer
سی این ایس
پی این ایس
نیوکلیس
سائٹو پلازم
Previous
Skip
Next
Question # 10
سیل باڈی سے باہر کی طرف نکلی ہوئی عمدہ قسم کی ساختیں جو پیغامات کو وصول کرتی ہیں کہلاتی ہیں.
Choose an answer
ایکسون
ڈینڈ رائٹس
نیوکلیس
انٹر نیورون
Previous
Skip
Next
Question # 11
نیورونز ............شکل میں پیغامات کی ترسیل کرتی ہے.
Choose an answer
الیکٹروکیمکل ویوز
لونگینٹیونل ویوز
ٹرانسورس ویوز
الیکٹرومیگنیٹ ویوز
Previous
Skip
Next
Question # 12
-------سنسری افعال کو کنٹرول کرتا ہے.
Choose an answer
سیری بیرل
تھیلامس
ہائپوتھیلامس
سیری بیلم
Previous
Skip
Next
Question # 13
گردوں کے خراب ہونے کا علاج ............ہے.
Choose an answer
ڈایالائسز
سرجری
ڈایا لائسز اور گردے کی پیوند کاری
گردے کی پیوند کاری
Previous
Skip
Next
Question # 14
نیورون کے وہ حصے جو پیغامات وصول کرتے ہیں
Choose an answer
سیل باڈیز
ڈینڈ رائٹس
ایکسونز
نیو کلیائی
Previous
Skip
Next
Question # 15
دماغ کا حصہ جس کے متاثر ہونے کےباعث جسمانی حرکات درست طور پر سر انجام نہیں دی جاسکتیں.
Choose an answer
سیری بیلم
سیربیرم
تھیلا مس
مڈبرین
Previous
Skip
Next
Question # 16
نیورون یا نروسیل ساخت اور فعل کی بنیادی اکائی ہے
Choose an answer
نروس سسٹم
آرگان سسٹم
سپائنل کورڈ
پی این ایس اور سی این ایس
Previous
Skip
Next
Question # 17
ایک بالغ آدمی کے دماغ کا وزن ہے.
Choose an answer
1.5 کلوگرام
2.0 کلوگرام
2.5 کلوگرام
3.0 کلوگرام
Previous
Skip
Next
Back