General Science 8th Class Urdu Medium Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

General Science 8th Class Urdu Medium Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 گردوں کے خراب ہونے کا علاج ............ہے. ڈایالائسز سرجری ڈایا لائسز اور گردے کی پیوند کاری گردے کی پیوند کاری
2 مصنوعی طریقے سے.......... کا صاف ہونا ٹایا لائسز کہلاتا ہے. پانی خون یورین ایسڈ
3 ہائپر ٹینشن کی وجہ ہے کم بلڈ پریشر زیادہ شوگر زیادہ بلڈ پریشر کم شوگر
4 درمیانے سائز کی گردے کی پتھری کو خارج کیا جاتا ہے یورین سے لتھو ٹرپسی یوریٹر یوریٹری سسٹم
5 گردوں کی فعلیاتی اکائی ہے رینل کورٹیکس نیفرونز رینل میڈولا رینل پیرائڈ
6 گردے کی بیرونی سطح ہے. کنویکس کینکیو بیضوی دائروی
7 کاربن ڈائی آکساییڈ جسم سے.......... کے زریعے خارج ہوتیہے. خون گردوں پھپھڑوں دل
8 ایک ٹروامپلس ....... میں بنتی ہے. سنسری نیورن سپائنل کورڈ سی این ایس پی این ایس
9 انسانی جسم میں سپائنل نروز کےجوڑے ہوتے ہیں. 13 31 35 32
10 انسانی دماغ ہڈی کے بنے ہوئے ایک خول میں بند ہوتا ہے جو کہلاتاہے سیر بیرم کرینیم سیربیلم میڈ اوبلانگھتا
Download This Set