General Science 8th Class Urdu Medium Chapter 12 Online Test With Answers

image
image
image

General Science 8th Class Urdu Medium Chapter 12 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہمارا سورج زمین سے ..........کلومیٹر دور ہے. 10 ملین 15 ملین 30 ملین 12 ملین
2 روشن ستارے مدہم ستارے کھائے دے سکتے ہین کیونکہ وہ . زمین سے بہت دور نیا ستارے پرانا ستارہ زمین کے قریب
3 بڑے ستارے کی زندگی آخری مرحلہ ہے. ریڈ جائنٹ سفید ڈو رافٹ سوپر جآئنٹ بلیک ہول
4 گرم ترین ستارے کا رنگ ہے. سرخ سفید پیلا نیلا
5 ستاروں کے فاصلے کو ماپا جاتا ہے. کلومیٹرز میں نوری سال میں ناٹیکل میل میں میلوں میں
6 بیرونی خلا میں مصنوعی سیارہ لے جانے کے لیے بنائی گئی گاڑی ہے سپیس کرافٹ جیٹ طیارہ ائیر بیس راکٹ
7 زمین پر موجود ٹیلی سکوپ اس نقص کا شکار ہے کہ ستاروں سے آنے والی روشنی کو وہاں سے گزرنا پڑتا ہے. پانی خلا ایٹماسفیر بادلوں
8 ایک آلہ جو آسمانی ابجیکٹس کو دیکھنے میں مدد کرتا ہے. ٹیلی سکوپ مائکروسکوپ پیری سکوپ کلائیڈ سکوپ
Download This Set