General Science 8th Class Urdu Medium Chapter 12 Online Test With Answers

image
image
image

General Science 8th Class Urdu Medium Chapter 12 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سکائی لیب اپنے آربٹ سے زمین پر گرا. 1979 1989 1997 1998
2 خآص طور پر ڈیزائن کردہ لباس جو خلاباز پہنگے ہیں سپیس ایپرن سپیس ڈریس سپیس بوٹ سپیس شیٹ
3 GPS کا مطلب ہے گلوبل پیور سسٹم گلوبل پوزیشنگ سسٹم گلوبل سٹیلائیٹ گلوبل پیور سٹیلائیٹ
4 خاص ٹیکنالوجی کے استعمال سے خلا کا سائنسی کا مطالعہ کہلاتا ہے. خلائی ایجاد خلائی ریسرچ خلائی تلاش خلائی ترقی
5 ------------- میں سب سے پہلے گلیلیو نے ٹیلی سکوپ ایجاد کی اور استعمال کیا. 1919 1911 1909 1901
6 عملی طور پر خلائی تحقیات کرنےکے لیے انسانوں والے خلائی جہاز بھی استعمال کیے جاتے ہیں روبوٹ والے خلائی جہاز ٹیلی سکوپ راکٹ بھی سپیکٹرو سکوپ
7 انٹر نیشنل سپیس سٹیشن------------ ملکوں کے تعاون سے بنا تھا 15 18 20 22
8 ہیل ٹیلی سکوپ زمین کے مدار میں تقریبا............ بلندی پر ہے. 550 کلومیٹر 500 کلومیٹر 600 کلومیٹر 560 کلومیٹر
9 ہیل ٹیلی سکوپ خلا میں بھیجی گئی. 1990 1991 1992 1993
10 نیوٹرون سٹار بہت زیادہ انرجی والی ریڈی ایشن خارج کرتا ہے. ایکس ریز الفا ریز بیٹا ریز گیما ریز
Download This Set