More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
General Science 8th Class Urdu Medium Chapter 11 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ٹوتھ پیسٹ ایک............... قسم کا پیسٹ مادہ ہے جسے دانتو کی صفائی اور پولش کےلیے استعمال کیا جاتاہے.
Choose an answer
مائع
ٹھوس
سیمی ٹھوس
گیس
Previous
Skip
Next
Question # 2
بیکنگ سوڈا کیشیم کاربونیٹ، گلیسرین اور فلورائڈ عام طور پر بنانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں.
Choose an answer
ٹوتھ پیسٹ
صابن
ڈٹرجنٹس
بناسپتی گھی
Previous
Skip
Next
Question # 3
گھر میں کون سی چیز تیاری کے لیے بیکنگ سوڈا ،سوڈیم کلورائیڈ ، کیلشیم کاربوبیٹ عمومی طور پر استعمال کیے جاتے ہیں.
Choose an answer
بائیو پلاسٹک
ہینڈ واش
ڈٹر جنٹس
ٹوتھ پیسٹ
Previous
Skip
Next
Question # 4
سولر کوککر میں استعمال ہوتاہے.
Choose an answer
کنکیومرز
کنویکس مرز
کنویکس لینز
کنیکیو مرر
Previous
Skip
Next
Question # 5
بائیو پلاسٹک بنانے کےلیے ہم استعمال کرتے ہیں.
Choose an answer
سٹارچ
گلیسرول
سٹارچ، گلیسرول اور ڈسٹلڈ واٹر
ڈسٹلد ؤاٹر
Previous
Skip
Next
Question # 6
بائیو پلاسٹک بنانے کے لیے ہم سلوشن کو.......ٹمپریچر پر مسلسل ہلاتے ہوئے گرم کرتے ہیں.
Choose an answer
70 ڈگری سینٹی گریڈ
75 ڈگری سینٹی گریڈ
80 سینٹی گریڈ
85 سینٹی گریڈ
Previous
Skip
Next
Question # 7
یو پی ایس کےاہم حصے ہیں.
Choose an answer
2
4
6
5
Previous
Skip
Next
Question # 8
صابن ..... کے لانگ چین فیٹی ایسڈز کے سالٹ ہیں.
Choose an answer
سوڈیم یا پوٹاشیم
میگنیشیم
آئیوڈین
ہیلوجن
Previous
Skip
Next
Question # 9
یو پی ایس میں استعمال ہوتا ہے.
Choose an answer
کمپریسر
الیکڑک جنریٹر
الیکٹرک موٹر
انورٹر
Previous
Skip
Next
Question # 10
صابن بنانے کے لیے تین اہم اجزا ہیں
Choose an answer
آئل، لائی اور واٹر
سوڈیم ہائیڈروآکسائیڈ ، آئل ، لائی
گلیسرول، آئل ، لائی
گلسرول ، آئل ، واٹر
Previous
Skip
Next
Back