1 |
الیکٹرومیگنیٹک ایفیکٹ کو سب سے پہلے کس نے ایکسپلور کیا. |
مائیکل فیراڈے
جارج سائمن اوہم
دونوں
کوئی بھی نہیں
|
2 |
ایک مائیکرو فون مکینیکل ویوانرجی کو تبدیل کرتا ہے. |
آڈیو سکینز
ویڈیوسکینز
آڈیو اور ویڈیو
دونوں میں سے کوئی بھی نہیں
|
3 |
الیکٹرک پاور کا یونٹ ہے. |
ایمپئیر
واٹ
جول
وولٹ
|
4 |
R = V/t کا تعلق دریافت کیا |
امریکن سائنسدان
جرمن سائنسدان نے
برطانوی سائنسدان
روسی سائنسدان
|
5 |
رزسٹنس کا یونٹ ہے. |
اوہم
ایمپئر
فریڈ
وولٹ
|
6 |
وولٹیج کا آیس آئی یونٹ ہے |
کولمب
وولٹ
واٹ
جول
|
7 |
ایک ملی ایمپیئر برابر ہے. |
100 مائکیرو ایمپئیر
1000 مائیکرو ایمپئر
10 مائیکرو ایمپئیر
1 مائیکرو ایمپئر
|
8 |
چارجز کی بہاؤ کی شرح کوکہتے ہیں. |
وولٹ
اوہم
کرنٹ
کولمب
|
9 |
کنڈکٹر میں الیکٹرک کرنٹ کے بہاؤ کی وجہ ہے. |
پوزیٹو آئنز
نیگیٹیو آئنز
آزاد الیٹرونز
پوزیٹو چارجز
|
10 |
الیکٹرومیگنیٹک بنانے کےلیے تاروں میں کور کے طور پر استعمال ہونے عالا بہترین مواد ہے. |
ربڑ
پلاسٹک
سافٹ آئرن
سٹیل
|