1 |
کاربن سائکل اور ......... سائیکل وہ عمل ہیں جن میں یہ معدنیات جانداروں اور ماحؤل کے درمیان گردش کرتی ہے. |
آکسیجن
نائٹروجن
آئیوڈین
ہائیڈروجن
|
2 |
فوڈ چین کے زریعے .... فطرت کے توازن کو برقرار رکھنے کے لیے ایکو سسٹم کے اہم ترین کاموں میں سے ایک ہے. |
انرجی کا ضیاع
انرجی کی منتقلی
انرجی کا بننا
انرجی کا ختم ہونا
|
3 |
ایکولوجیکل عدم توازن کی وجہ ہے |
نقل مکانی
زیادہ شکار کرنا
آبادی کا زیادہ بڑھنا
یہ تمام
|
4 |
ہم ماحولیاتی مسائل کو حل کرسکتے ہیں. |
آلودگی کو کم کرکے
شجر کاری کے زریعے
خطرے سے دو چار سپیشیز کا تحفظ کرے
یہ تمام
|
5 |
ایک ایسا رشتہ جہاں دو سپیشییز مل کر رہتے ہوں کہلاتا ہے. |
سمبائی اوسس
پری ڈیٹر
مڈ مقابل
کوئی بھی نہیں
|
6 |
وہ کنزیومر جوفعال طور پر دوسرے جانداروں کا شکار کرتے ہیں کہلاتے ہیں. |
پرے
پری ڈیٹر
سمبائی اوسس
مڈ مقابل
|
7 |
سورج کی انرجی کیمکل انرجی کی صورت میں پھنس جاتی ہے. |
پروڈیوسر کے زریعے
سیکنڈری کنزیومر کے زریعے
ٹرشری کنزیومر کے زریعے
پرائمری کنزیومر
|
8 |
تمام فوڈ آپس میں جڑ کر بناتی ہیں. |
فود ویب
ایکولوجیکل پیرامڈ
ٹراپیکل لیول
کوئی بھی نہیں.
|
9 |
ایکو سسٹم میں جانداروں کے ٹرافک لیول تعلق کا گرافیکل اظہار کہلاتاہے. |
ایکولوجیکل پیرامڈ
فوڈ چین
ٹرافک لیول
پری ڈیشن
|
10 |
ایکوسسٹم میں کسی جاندار کی خوراک کےلیول کو کہا جاتا ہے. |
فوڈچین
فوڈ ویب
علیحدگی کا لیول
ٹرافک لیول
|