1 |
پچھلے ...............سالوں میں ماحول میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی تعداد میں نصف اضافہ 1980 سے ہوا ہے. |
100
200
300
400
|
2 |
اوزون زمین کے.......... ماحول میں گیسوں کی ایک تہہ ہے. |
اوپری
نچلی
اندرونی
درمیانے
|
3 |
وہ تعلق جہان دو سپی شیز ایک دوسرے کے ساتھ مل کر رہتی ہیں اسے........ کہتے ہیں |
میوچل ازم
کمنیسل ازم
سمبائی اوسز
ہینی ہیٹ
|
4 |
وہ جاندار جن پر ایک پری ڈیٹر کھاناکھاتا ہے ..............کہلاتا ہے. |
پرے
کارنی وورز
ہربی وورز
پروڈیوسر
|
5 |
ایکولوجیکل کمیوینز میں جاندار.......... طریقوں سے ایک دوسرے سے تعامل کرتے ہیں. |
دو
تین
چار
پانچ
|
6 |
فوڈ چین .............. سے شروع ہوتی ہے. |
پروڈیوسرز
ہربی وورز
ٹاپ کارنی وورز
پرائمری وورز
|
7 |
-------------پیرائڈز کے بس پر قابض ہے. |
ہربی وورز
کاربی وورز
پروڈیوسر
پرائمری کارنی وورز
|
8 |
مردہ جانداروں کے گلنے سٹرنے کے زریعے ......... گیس خآرج ہوتی ہے. |
کاربن ڈائی آکسائیڈ
آکسیجن
نائڑوجن
ہائیڈورجن
|
9 |
فوسل فیول کے جلنے کے دوران کون سی گیس ماحول میں داخل ہوتی ہے. |
نائٹروجن
آکسجن
کاربن ڈائئ آکسائیڈ
ہائیڈروجن
|
10 |
جانوورں میں رائسپریشن کے عمل کے دوران کون سی گیس ماحول میں خارج ہوتی ہے. |
نائٹروجن
کاربن ڈائی آکساییڈ
آکسیجن
ہائیڈروجن
|