More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 8th Class Chapter 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ابلاغ کہا جاتاہے.
Choose an answer
صرف نیکی کی تبلیغ کرنے کو
برائی سے منع کرنے کو
اپنے خیالات دوسروںتک پہنچانے کو
سنی سنائی بات پر عمل کرنے کو
Previous
Skip
Next
Question # 2
زمین اور آسمان کی ہر چیز تخلیق کی گئی ہے.
Choose an answer
انسان کے لیے
جنات کے لیے
فرشتوں کے لیے
حیوانات کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 3
آخرت میں اللہ تعالی نے حضور اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو دینے کا وعدہ کیا ہے.
Choose an answer
بیت المعمور
سدرۃ المنتھیٰ
مقام محمود
لواء الحمد
Previous
Skip
Next
Question # 4
امام غزالی رح نے عمر پائی.
Choose an answer
50 سال
55 سال
60 سال
65 سال
Previous
Skip
Next
Question # 5
حدیث کے مطابق تمام مومنین کو قرار دیا گیا ہے.
Choose an answer
ایک جسم کی مانند
ایک درخت کی مانند
ایک پہاڑ کی مانند
ایک چٹان کی مانند
Previous
Skip
Next
Question # 6
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے اعلان نبوت فرمایا
Choose an answer
40 سال کی عمر میں
50 سال کی عمر میں
53 سال کی عمر میں
63 سال کی عمر میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جس شخص سے مصافحہ فرماتے وہ خوش بو محسوس کرتا.
Choose an answer
چند لمحات
چند گھنٹے
آدھا دن
پورا دن
Previous
Skip
Next
Question # 8
تقدین کا لغوی معنی ہے.
Choose an answer
گرہ لگانا
بند لگانا
ضرب لگانا
طے کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 9
خوف آخرت زریعہ ہے.
Choose an answer
باتوں سے بچنے کا
بے خودی سے بچنے کا
گناہوں سے بچنے کا
فضولیات سے بچنے کا
Previous
Skip
Next
Question # 10
حریص شخص فراموش کردیتا ہے.
Choose an answer
مقصد حیات
احسان
وعدہ
مرتبہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ نے وفات پائی.
Choose an answer
پندرہ ہجری
بیس ہجری
بائیس ہجری
پچیس ہجری
Previous
Skip
Next
Back