More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 8th Class Chapter 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ سے تلواریں ٹوٹیں.
Choose an answer
چھے
سات
آٹھ
نو
Previous
Skip
Next
Question # 2
تمام انسان اولاد ہیں.
Choose an answer
حضرت آدم علیہ السلام کی
حضرت ادریس علیہ السلام کی
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی
حضرت اسماعیل علیہ السلام کی
Previous
Skip
Next
Question # 3
سب سے بہترین کھانا ہے.
Choose an answer
ولیمے کا
عقیقے کا
محنت کی کمائی کا
دعوت کا
Previous
Skip
Next
Question # 4
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں چوری کرنے والی عورت کا تعلق تھا.
Choose an answer
بنو امیہ سے
اوس سے
ہوازن سے
بنو مخزوم
Previous
Skip
Next
Question # 5
حضرت حارث بن عمیر رضی اللہ تعالی عنہ کع شہید کیا.
Choose an answer
ابو رافع نے
کعب بن اشرف نے
شرجیل نے
ابو لہب نے
Previous
Skip
Next
Question # 6
صلاح الدین ایوبی رح کا سن وفات ہے.
Choose an answer
1115
1150
1175
1193
Previous
Skip
Next
Question # 7
حبل اللہ سے مراد ہے.
Choose an answer
اللہ کے حکم سے
اللہ تعالی کی حمایت
اللہ تعالی کی رسی
اللہ تعالی کی طاقت
Previous
Skip
Next
Question # 8
الرجس سے مراد ہے.
Choose an answer
پاکیزگی
ناپاکی
خوش بو
میل
Previous
Skip
Next
Question # 9
خوف آخرت زریعہ ہے.
Choose an answer
باتوں سے بچنے کا
بے خودی سے بچنے کا
گناہوں سے بچنے کا
فضولیات سے بچنے کا
Previous
Skip
Next
Question # 10
اہل محشر مصیبت کے عالم میں انبیاء کرام علیھم السلام کے پاس جائیں گے.
Choose an answer
بارش کے لیے
آب کوثر کے لیے
سفارش کے لیے
بخشش کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 11
بابا فرید گنج شکر رح کا اصل نام ہے
Choose an answer
سعید
مسعود
سعد
اسعد
Previous
Skip
Next
Back