More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 8th Class Chapter 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
صلیبیں جنگیں مسلمانوں نے لڑیں.
Choose an answer
یہودیوں کے خلاف
عیسائیوں کے خلاف
مجوسیوں کے خلاف
ہندؤؤں کے خلاف
Previous
Skip
Next
Question # 2
اسلام نے دوسروں سے متعلق رویہ اپنانے کی ترغیب دی ہے
Choose an answer
خوش گمانی کا
سختی کا
نرمی کا
بدگمانی کا
Previous
Skip
Next
Question # 3
سب سے بہترین کھانا ہے.
Choose an answer
ولیمے کا
عقیقے کا
محنت کی کمائی کا
دعوت کا
Previous
Skip
Next
Question # 4
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کس مسجد کی تعمیر کےلیے پتھر اور اینٹیں اٹھاتے رہے.
Choose an answer
مسجد حرام
مسجد نبوی
مسجد بلال
مسجد عائشہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
دنیا میں وقوع پذیر ہونے والے تمام اعمال کو اللہ تعالی کی چاہت کے تابع سمجھنا کہلاتا ہے.
Choose an answer
حکمت
توکل
تقدیر
تدبیر
Previous
Skip
Next
Question # 6
قیامت کے دن اعمال کا وزن کے لیے نصب کیا جائے گا.
Choose an answer
جھنڈا
پل
ترازو
خیمہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایک دوسرے کو لازم ہیں.
Choose an answer
آخوت اور عدل
فکر آخرت اور خشیت الہیٰ
صبر اور تقویٰ
مساوات اور شکر
Previous
Skip
Next
Question # 8
ریحآنتہ النبی لقب ہے.
Choose an answer
حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کا
حضرت قاسم بن محمد رضی اللہ تعالی عنہ کا
حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ تعالی عنہ کا
حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالی عنہ کا
Previous
Skip
Next
Question # 9
مال کی کم سے کم مقدار جس پر زکوۃ ادا واجب ہوتی ہے. اسے کہتے ہیں.
Choose an answer
جزیہ
فطرانہ
نصاب
صدقہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
ہمارے سامنے ابلاغ کے نمونے ہیں
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 11
عقیدہ آخرت کا یقین انسان میں شوق پیدا کرتا ہے.
Choose an answer
کھیل کود کا
پڑھائی کا
شہرت کا
نیکی کا
Previous
Skip
Next
Back