More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 8th Class Chapter 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
دماغی جسمانی لحاظ سے مفلوج لوگ کہلاتے ہیں.
Choose an answer
مسکین
مجبور
معذور
یتیم
Previous
Skip
Next
Question # 2
غزوہ خیبر میں یہودی مارے گئے
Choose an answer
90
91
92
93
Previous
Skip
Next
Question # 3
وہ عادات و صفات اور خوبیاں و کمالات جو کسی کی زات کے ساتھ خاص ہوں کہلاتی ہیں.
Choose an answer
دلائل
معجزات
کرامات
خصائص
Previous
Skip
Next
Question # 4
ریحآنتہ النبی لقب ہے.
Choose an answer
حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کا
حضرت قاسم بن محمد رضی اللہ تعالی عنہ کا
حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ تعالی عنہ کا
حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالی عنہ کا
Previous
Skip
Next
Question # 5
غزوہ خیبر رونما ہوا.
Choose an answer
7 ہجری میں
8 ہجری میں
9 ہجری میں
10 ہجری میں.
Previous
Skip
Next
Question # 6
قسطنطنیہ فتح کرنے کا اعزاز حاصل ہوا.
Choose an answer
طارق بن زیاد رح
صلاح الدین ایوبی رح
نورالدین رح
سلطان محمد فاتح رح
Previous
Skip
Next
Question # 7
حضرت جویریہ رضی اللہ تعالی عنہ نے عمر پائی.
Choose an answer
60 سال
65 سال
70 سال
75 سال
Previous
Skip
Next
Question # 8
شیخ عبدالحق محدث دہلوی رح مروجہ علوم دینیہ سے فارغ التحصیل ہوئے.
Choose an answer
15 سال کی عمرمیں
16 سال کی عمر میں
17 سال کی عمر میں
18 سال کی عمر میں
Previous
Skip
Next
Question # 9
نورالدین زنگی رح نے مدینہ پہینچے کے لیے سفر کیا.
Choose an answer
14 دن
15 دن
16 دن
17 دن
Previous
Skip
Next
Question # 10
قبیلہ غفار کے پڑوس میں قبیلہ رہتا تھا.
Choose an answer
بنو ہوازن
بنو اسلم
بنو ثقیف
بنوسعد
Previous
Skip
Next
Question # 11
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ تعالی عنہ سے نکاح فرمایا.
Choose an answer
6 ہجری
7 ہجری
8 ہجری
9 ہجری
Previous
Skip
Next
Back