More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 8th Class Chapter 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
نبی اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو دیا گیا شفاعت کا اعزاز کہلاتا ہے.
Choose an answer
ابدی معجزہ
کوثر
لواء الحمد
مقام محمود
Previous
Skip
Next
Question # 2
حکمت اور تدبیر کا تقاضا یہ ہے کہ اعراض کیا جائے.
Choose an answer
کھانے سے
ضد سے
تقریر سے
گفت گو سے
Previous
Skip
Next
Question # 3
ریحآنتہ النبی لقب ہے.
Choose an answer
حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کا
حضرت قاسم بن محمد رضی اللہ تعالی عنہ کا
حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ تعالی عنہ کا
حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالی عنہ کا
Previous
Skip
Next
Question # 4
عبادات کا جامع تصور انسان کی پوری زندگی کو ڈھال دیتا ہے.
Choose an answer
مشقت سے
راحت سے
عبادت سے
ًًمحنت سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
تقدیر معلق کو ٹال سکتا ہے.
Choose an answer
مال
صبر
یقین
نیک عمل
Previous
Skip
Next
Question # 6
حدیث مبارک کے مطابق سب سے جھوٹی بات ہے.
Choose an answer
چغلی
غیبت
تہمت
بدگمانی
Previous
Skip
Next
Question # 7
دنیا اور آخرت میں کامیابی کی ضامن ہے
Choose an answer
دولت
شہرت
طاقت
خشیت الہیٰ
Previous
Skip
Next
Question # 8
دعوت کےلفظی معنی ہے.
Choose an answer
پیغام
کام
کوشش
بلانا
Previous
Skip
Next
Question # 9
وہ متعدی بیماری جس سے معاشرتی بگاڑ کا لامتناہی سلسلہ شروع ہوتا ہے.
Choose an answer
بے صبری
بد گمانی
بد اعتمادی
بد زبانی
Previous
Skip
Next
Question # 10
قبیلہ غفار کے پڑوس میں قبیلہ رہتا تھا.
Choose an answer
بنو ہوازن
بنو اسلم
بنو ثقیف
بنوسعد
Previous
Skip
Next
Question # 11
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ کو لقب ملا.
Choose an answer
عبیداللہ
سیف اللہ
ابو تراب
فاروق اعظم
Previous
Skip
Next
Back