Islamiat 8th Class Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 8th Class Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ تعالی عنہ سے نکاح فرمایا. 6 ہجری 7 ہجری 8 ہجری 9 ہجری
2 حضرت میمونہ رضی اللہ تعالی عنہ کی کل روایات ہیں. 75 76 77 78
3 حضرت میمونہ رضی اللہ تعالی عنہ کا انتقال ہوا. 10 ہجری 11 ہجری 12 ہجری 13 ہجری
4 حضرت ام حبیبہ رضی اللہ تعالی عنہ سے احادیث مروی ہے. 150 155 160 165
5 حضرت ام حبیبہ رضی اللہ تعالی کا نام ہے. رملہ برہ ضرہ جویریہ
6 حضرت صفیہ رضی اللہ تعالی نے عمر پائی. 50 سال 55 سال 60 سال 65 سال
7 عرب کے دستور کے مطابق غنیمت کا جو حصہ امام یا بادشاہ کے لیے مخصوس ہوتا تھا اسے کہا جاتا ہے. رقیہ ہدیہ سمیہ صفیہ
8 حضرت صفیہ رضی اللہ تعالی عنہ کا قبیلہ تھا. بنو مصطلق بنو تمیم بنو سعد بنو نضیر
9 حضرت جویریہ رضی اللہ تعالی عنہ نے عمر پائی. 60 سال 65 سال 70 سال 75 سال
10 حضرت جویریہ رضی اللہ تعالی عنہ سے احادیث مروی ہیں. 5 6 7 8
Download This Set