Islamiat 8th Class Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 8th Class Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت معاز بن جبل رضی اللہ تعالی عنہ کی کنیت ہے ابواٌلحسن ابو عبیدہ ابو الحسین ابو عبدالرحمٰن
2 حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ نے وفات پائی. پندرہ ہجری بیس ہجری بائیس ہجری پچیس ہجری
3 حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ بکریاں چراتے تھے. ابوجہل کی عقیہ بن ابی معیط کی ابوسفیان ابو لہب کی
4 حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ کی والدہ کا نام ہے. ام عبداللہ ام طلحہ ام حبیبہ ام عبد
5 حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ کی کنیت ہے. ابو عبیداللہ ابو عبدالرحمٰن ابو طلحہ ابو عبیداللہ
6 حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ کی تعلیم کے لیے گزارش پر رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا. بیت اللہ شریف آجانا تم تعلیم یافتہ ہو دارارقم میں آجانا تم بہت چھوٹے ہو
7 حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ کی والدہ کا نام ہے. ام عبد ام سلمہ ام رومان ام حبیبہ
8 السابقون الاولون میں شمار ہوتا ہے. حضرت عمر بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ کا حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ کا حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ کا حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ کا
9 حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت ہوئی. دس محرام الحرام 61 ہجری دس محرام الحرام 62 ہجری پندرہ محرام الحرام65 ہجری بیس محرام الحرام 70 ہجری
10 حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کا یزیدی فوج سے سامنا ہوا. میدان عرفات میں میدان بدر میں میدان کربلاً میں ًمیدان احد میں
Download This Set