Islamiat 8th Class Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 8th Class Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت شیخ احمد سرہندی کی پیدائش ہوئی. 1564 عیسوی میں 1566 عیسوی میں 1567 عیسوی میں 1568 عیسویں میں
2 حضرت معین الدین چشتی رح کی کتاب کا نام ہے. فتوحات مکیہ تاریخ مشائخ چشت گنج الاسرار گنج العرش
3 حضرت معین الدین چشتی رح کا شمار ہوتاہے. اطبا میں مفسرین میں محدثین میں صوفیہ میں
4 تصور کا ہم معنی لفظ ہے. تشریح تکمیل توقیر تزکیہ
5 تمام عرب مسلمانوں کے خلاف امڈ آئے. غزوہ بدر غزوہ احد غزوہ تبوک غزوہ خندق
6 حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ کا آبائی مذہب تھا. یہودیت عیسائیت مجوسیت اسلام
7 حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ کا تعلق تھا. یمن سے مصر سے فارس سے مدینہ سے
8 حضرت ابو زر غفاری رضی اللہ تعالی عنہ کی وفات ہوئی. 30 ہجری 31 ہجری 32 ہجری 33 ہجری
9 قبیلہ غفار کے پڑوس میں قبیلہ رہتا تھا. بنو ہوازن بنو اسلم بنو ثقیف بنوسعد
10 حضرت معاز بن جبل رضی اللہ تعالی عنہ کی وفات ہوئی. دس ہجری بارہ ہجری چودہ ہجری اٹھارہ ہجری
Download This Set