Islamiat 8th Class Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 8th Class Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 امام غزالی عظیم الشان درس گاہ کے سربراہ تھے. جامعتہ الازھر جامعہ ملیہ جامعہ نعمانیہ مدرسہ نظامیہ
2 شاہ عبدالحق محدث دہلوی رح کی تصنیف مدرج النبوۃ کا موضوع ہے. تصوف فقہ تاریخ سیرہ النبی
3 شاہ ولی اللہ کا ترجمہ قرآن مشہور ہے. فتح الرحمٰن کے نام سے تفسیر القرآن کے نام سے بتیان القرآن کے نام سے بیان القرآن کے نام سے
4 احیاء العلوم تصنیف ہے. مجدد الف ثانی رح شاہ عبدالحق دہلوی رح آًمام غزالی رح شاہ ولی اللہ رح
5 حجتہ الاسلام لقب ہے. سلطان صلاح الدین ایوبی رح کا امام غزالی رح کا سید عبدالقدر جیلانی رح شاہ عبدالحق رح
6 حضرت مجدد الف ثانی رح کا انتقال ہوا. 1624 1625 1630 1635
7 حضرت مجدد الف ثانی رح کے مکتوبات کی تعداد ہے 530 536 550 555
8 حضرت مجدد الف ثانی رح نے بیعت کی . 1590 میں 1595 مین 1599 میں 1605 میں
9 حضرت مجدد الف ثانی رح کی ولادت ہوئی. 1560 میں 1562 میں 1564 میں 1566 میں
10 حضرت بابا فرید الدین شکر رح کے صاحب زادے تھے. 3 5 7 9
Download This Set