More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 8th Class Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اہل بیت رضی اللہ تعالی عنہ مہینوں گزر بسر کرتے تھے.
Choose an answer
روٹی اور سالن سے
کھجور اور پانی پر
کھجور اور پنیر پر
پھل اور میوہ جات
Previous
Skip
Next
Question # 2
قبیلہ غفار کے پڑوس میں قبیلہ رہتا تھا.
Choose an answer
بنو ہوازن
بنو اسلم
بنو ثقیف
بنوسعد
Previous
Skip
Next
Question # 3
تبلیغ کرتے ہوئے مبلغ کے ہاتھوں سے دامن نہیں چھوڑنا چاہیے.
Choose an answer
علم کا
حکم کا
حکمت کا
نصیحت کا
Previous
Skip
Next
Question # 4
حج سے انسان کو کیفیت نصیب ہوتی ہے.
Choose an answer
اطمینان قلب
تقویٰ
شہرت
اے اور بی
Previous
Skip
Next
Question # 5
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کس مسجد کی تعمیر کےلیے پتھر اور اینٹیں اٹھاتے رہے.
Choose an answer
مسجد حرام
مسجد نبوی
مسجد بلال
مسجد عائشہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
اصحاب صفہ کی طرز پر قرآن و حدیث کا علم حاصل کرنا اور اس پر عمل کرنا کہلاتا ہے.
Choose an answer
تزکیہ
ولایت
تصوف
تطہیر
Previous
Skip
Next
Question # 7
خوف آخرت زریعہ ہے.
Choose an answer
باتوں سے بچنے کا
بے خودی سے بچنے کا
گناہوں سے بچنے کا
فضولیات سے بچنے کا
Previous
Skip
Next
Question # 8
تقدین کا لغوی معنی ہے.
Choose an answer
گرہ لگانا
بند لگانا
ضرب لگانا
طے کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 9
میدان محشر میں کس نبی کی شفاعت سے حساب شروع ہوگا.
Choose an answer
حضرت آدم علیہ السلام کی
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی
حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی
Previous
Skip
Next
Question # 10
حضرت ہاشم کا نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ تعالی عنہ کا رشتہ ہے
Choose an answer
والد کا
دادا کا
نانا کا
پر دادا کا
Previous
Skip
Next
Question # 11
عبادت کا تصور سب سے زیادہ وسیع ہے.
Choose an answer
یہودیت میں
بدھ مت میں
اسلام میں
مسیحییت میں
Previous
Skip
Next
Back