1 |
نورالدین زنگی رح کی سن ولادت ہے.1115 |
1117
1118
1120
|
2 |
نورالدین زنگی رح کے والد کا نام تھا. |
قطب الدین
شرف الدین
ضیاء الدین
عماد الدین
|
3 |
صلیبیں جنگیں مسلمانوں نے لڑیں. |
یہودیوں کے خلاف
عیسائیوں کے خلاف
مجوسیوں کے خلاف
ہندؤؤں کے خلاف
|
4 |
سلطان نورالدین زنگی رح نے مسجد نبوی میں لوگوں کو بلایا. |
خوش کرنے کے لیے
بعیت کرنے کے لیے
پہنچانے کے لیے
سمجھانے کے لیے
|
5 |
قسطنطنیہ فتح ہوا. |
1453
1454
1455
1456
|
6 |
سلطان صلاح الدین ایوبی رح کا محل کی بجائے ایک جھونپڑی میں رہنا علامت ہے. |
بہادری کی
سخاوت کی
سادگی کی
حسن سلوک کی
|
7 |
قسطنطنیہ فتح کرنے کا اعزاز حاصل ہوا. |
طارق بن زیاد رح
صلاح الدین ایوبی رح
نورالدین رح
سلطان محمد فاتح رح
|
8 |
شیخ محدث عبدالحق دہلوی رح کا سن وفات ہے. |
1642
1644
1646
1648
|
9 |
شیخ محدث عبدالحق دہلوی رح نے حجاز مقدس قیام فرمایا. |
ایک سال
دو سال
تین سال
چار سال
|
10 |
شیخ عبدالحق محدث دہلوی رح مروجہ علوم دینیہ سے فارغ التحصیل ہوئے. |
15 سال کی عمرمیں
16 سال کی عمر میں
17 سال کی عمر میں
18 سال کی عمر میں
|