More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 8th Class Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
دنیا میں جو کچھ بھی ہوتاہے اللہ تعالی کی چاہت کے مطابق ہوتا ہے اور اس کے علم و حکم کے مطابق انجام پاتا ہ. اس بات پر یقین رکھنے کو کہتے ہیں.
Choose an answer
عقیدہ توحید
عقیدہ رسالت
عقیدہ تقدیر
عقیدہ آخرت
Previous
Skip
Next
Question # 2
حرص و طمع ابھارتا ہے.
Choose an answer
حسد پر
چغلی پر
بخل پر
غیبت پر
Previous
Skip
Next
Question # 3
ابلاغ کہا جاتاہے.
Choose an answer
صرف نیکی کی تبلیغ کرنے کو
برائی سے منع کرنے کو
اپنے خیالات دوسروںتک پہنچانے کو
سنی سنائی بات پر عمل کرنے کو
Previous
Skip
Next
Question # 4
انسان کے زہن میں یہ احساس پختہ کرتی ہے کہ وہ اللہ تعالی کا ایک عاجز بندہ ہے.
Choose an answer
زکوۃ
سادگی
مساوات
نماز
Previous
Skip
Next
Question # 5
خیبر مدینہ منورہ سے دور ہے
Choose an answer
160 کلومیڑ
165 کلومیٹر
170 کلومیٹر
180 کلومیٹر
Previous
Skip
Next
Question # 6
ام المومنین سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ تعالی عنہ کا تعلق تھا.
Choose an answer
بنو امیہ
بنو ہوازن
بنو ثقیف
بنو مصطلق
Previous
Skip
Next
Question # 7
قرآن مجید میں حرص و طمع کے لیے استعمال ہونے والا لفظ ہے.
Choose an answer
کم
عجز
بخل
شح
Previous
Skip
Next
Question # 8
اہل بیت رضی اللہ تعالی عنہ مہینوں گزر بسر کرتے تھے.
Choose an answer
روٹی اور سالن سے
کھجور اور پانی پر
کھجور اور پنیر پر
پھل اور میوہ جات
Previous
Skip
Next
Question # 9
امام غزالی رح کی کنیت ہے.
Choose an answer
ابو موسیٰ
آبؤ طاہر
ابو حامد
ابو عبداللہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
حدیث مبارک کے مطابق لالچی انسان کا پیٹ بھرے گی
Choose an answer
دودھ کی کثرت
پانی کی کثرت
قبر کی مٹی
کھانے کی فراوانی
Previous
Skip
Next
Question # 11
امام غزالی رح نے ملک شام میں قیام فرمایا
Choose an answer
10 سال
15 سال
20 سال
25 سال
Previous
Skip
Next
Back