More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamait 8th Class Chapter 5 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ریحآنتہ النبی لقب ہے.
Choose an answer
حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کا
حضرت قاسم بن محمد رضی اللہ تعالی عنہ کا
حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ تعالی عنہ کا
حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالی عنہ کا
Previous
Skip
Next
Question # 2
اہل محشر مصیبت کے عالم میں انبیاء کرام علیھم السلام کے پاس جائیں گے.
Choose an answer
بارش کے لیے
آب کوثر کے لیے
سفارش کے لیے
بخشش کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 3
سیف اللہ کے معنی ہیں.
Choose an answer
اللہ کی تلوار
اللہ کی رضا
اللہ کی عطا
اللہ کی اطاعت
Previous
Skip
Next
Question # 4
بابا فرید الدین چشتی رح کی پیدائش ہوئی.
Choose an answer
سرہند
کراچی
ملتان
لاہور
Previous
Skip
Next
Question # 5
کربلا میں شہدا کی تعداد تھی.
Choose an answer
72
82
86
90
Previous
Skip
Next
Question # 6
حدیث مبارک کے مطابق ایمان کا حصہ ہے.
Choose an answer
سفر
علم
حیا
کھانا پینا
Previous
Skip
Next
Question # 7
دنیا میں وقوع پذیر ہونے والے تمام اعمال کو اللہ تعالی کی چاہت کے تابع سمجھنا کہلاتا ہے.
Choose an answer
حکمت
توکل
تقدیر
تدبیر
Previous
Skip
Next
Question # 8
زکوۃ دینے سے انسان کا دل پاک ہوتا ہے.
Choose an answer
حسد سے
کینہ سے
بخل سے
نفرت سے
Previous
Skip
Next
Question # 9
زائد المیعاد چیزوں کی خرید و فروخت ہے.
Choose an answer
جائز
مستحب
ممنوع
اچھی
Previous
Skip
Next
Question # 10
شیخ عبدالحق محدث دہلوی رح مروجہ علوم دینیہ سے فارغ التحصیل ہوئے.
Choose an answer
15 سال کی عمرمیں
16 سال کی عمر میں
17 سال کی عمر میں
18 سال کی عمر میں
Previous
Skip
Next
Question # 11
عام لباس احرام ہے.
Choose an answer
بچوں کا
جوانوں کا
عورتوں کا
بوڑھوں کا
Previous
Skip
Next
Back