More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamait 8th Class Chapter 5 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اللہ تعالی نے انسانوں اور جنات کو پیدا کیا.
Choose an answer
نسل کی افزائش کے لیے
زمین کی رونق کے لیے
اپنی عبادت کے لیے
خوش رہنے کےلیے
Previous
Skip
Next
Question # 2
بدبخت یہودی سرنگ کی مٹی مشکیزوں میں ڈال کر ڈال آتے تھے.
Choose an answer
دریا میں
کھیت میں
قبرستان میں
کنویں میں
Previous
Skip
Next
Question # 3
عقیدہ آخرت کا یقین انسان میں شوق پیدا کرتا ہے.
Choose an answer
کھیل کود کا
پڑھائی کا
شہرت کا
نیکی کا
Previous
Skip
Next
Question # 4
حدیث مبارک کے مطابق لالچی انسان کا پیٹ بھرے گی
Choose an answer
دودھ کی کثرت
پانی کی کثرت
قبر کی مٹی
کھانے کی فراوانی
Previous
Skip
Next
Question # 5
قرآن مجید میں متعدد جگہوں پر نماز کے ساتھ حکم آیا ہے.
Choose an answer
روزہ کا
صبر کا
شکر کا
زکوۃ کا
Previous
Skip
Next
Question # 6
حضرت ابو زر غفاری رضی اللہ تعالی عنہ کی وفات ہوئی.
Choose an answer
30 ہجری
31 ہجری
32 ہجری
33 ہجری
Previous
Skip
Next
Question # 7
اخوت کے معنی ہیں.
Choose an answer
رواداری
کفایت شعاری
بھائی چارے
نظم و ضبط
Previous
Skip
Next
Question # 8
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جس شخص سے مصافحہ فرماتے وہ خوش بو محسوس کرتا.
Choose an answer
چند لمحات
چند گھنٹے
آدھا دن
پورا دن
Previous
Skip
Next
Question # 9
کسی چیز میں حد درجہ دل چسپی کی وھہ سے انسان کا اس کی طرف راغب ہونا کہلاتا ہے.
Choose an answer
حرص
طمع
حسد
بخل
Previous
Skip
Next
Question # 10
خوف آخرت زریعہ ہے.
Choose an answer
باتوں سے بچنے کا
بے خودی سے بچنے کا
گناہوں سے بچنے کا
فضولیات سے بچنے کا
Previous
Skip
Next
Question # 11
صلاح الدین ایوبی رح نے یورپ کی متحدہ افواج کو عبرت ناک شکست دی.
Choose an answer
1180
1187
1190
1195
Previous
Skip
Next
Back