More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamait 8th Class Chapter 5 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ کی تعلیم کے لیے گزارش پر رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا.
Choose an answer
بیت اللہ شریف آجانا
تم تعلیم یافتہ ہو
دارارقم میں آجانا
تم بہت چھوٹے ہو
Previous
Skip
Next
Question # 2
نورالدین زنگی رح نے فاطمی حکومت کا خاتمہ کیا
Choose an answer
564
565
566
567
Previous
Skip
Next
Question # 3
حضرت مجدد الف ثانی رح کا انتقال ہوا.
Choose an answer
1624
1625
1630
1635
Previous
Skip
Next
Question # 4
اللہ تعالی نے انسانوں اور جنات کو پیدا کیا.
Choose an answer
نسل کی افزائش کے لیے
زمین کی رونق کے لیے
اپنی عبادت کے لیے
خوش رہنے کےلیے
Previous
Skip
Next
Question # 5
حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے سایہ عاطفت میں رہے.
Choose an answer
5 سال
تقریبا 7 سال
9 سال
11 سال
Previous
Skip
Next
Question # 6
تقدین کا لغوی معنی ہے.
Choose an answer
گرہ لگانا
بند لگانا
ضرب لگانا
طے کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 7
غزوہ خیبر میں حضرت علی کرم اللہ وجہیہ کو تکلیف تھی.
Choose an answer
دانتوں کی
کانوں کی
آنکھوں کی
گھٹنوں کی
Previous
Skip
Next
Question # 8
بدگمانی سے بہت زیادہ بچو بے شک بعض گمان ہیں.
Choose an answer
فضول
گناہ
دھوکا
جھوٹے
Previous
Skip
Next
Question # 9
بعض لوگ تقدیر کے حوالے سے شکوک و شبہات کا انکار ہوجاتے ہیں.
Choose an answer
دولت کی وجہ سے
شہرت کی وجہ سے
علم کی وجہ سے
لاعلمی کی وجہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
حجتہ الاسلام لقب ہے.
Choose an answer
سلطان صلاح الدین ایوبی رح کا
امام غزالی رح کا
سید عبدالقدر جیلانی رح
شاہ عبدالحق رح
Previous
Skip
Next
Question # 11
صلح حدیبیہ ہوا.
Choose an answer
5 ہجری
7 ہجری
9 ہجری
11ہجری
Previous
Skip
Next
Back