More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamait 8th Class Chapter 5 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ کو لقب ملا.
Choose an answer
عبیداللہ
سیف اللہ
ابو تراب
فاروق اعظم
Previous
Skip
Next
Question # 2
ابلاغ کہا جاتاہے.
Choose an answer
صرف نیکی کی تبلیغ کرنے کو
برائی سے منع کرنے کو
اپنے خیالات دوسروںتک پہنچانے کو
سنی سنائی بات پر عمل کرنے کو
Previous
Skip
Next
Question # 3
بدگمانی میں مبتلا شخص بیماری کا شکار ہوتا ہے.
Choose an answer
جسمانی
روحانی
دماغی
نفسیاتی
Previous
Skip
Next
Question # 4
خواجہ معین الدین چشتی رح پید اہوئے.
Choose an answer
530 ہجری
537 ہجری
549ہجری
550 ہجری
Previous
Skip
Next
Question # 5
پرنٹ میڈیا کا حصہ ہے
Choose an answer
موبائل
ٹی وی
ریڈیو
اخبار
Previous
Skip
Next
Question # 6
عام لباس احرام ہے.
Choose an answer
بچوں کا
جوانوں کا
عورتوں کا
بوڑھوں کا
Previous
Skip
Next
Question # 7
میدان محشر میں کس نبی کی شفاعت سے حساب شروع ہوگا.
Choose an answer
حضرت آدم علیہ السلام کی
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی
حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی
Previous
Skip
Next
Question # 8
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں چوری کرنے والی عورت کا تعلق تھا.
Choose an answer
بنو امیہ سے
اوس سے
ہوازن سے
بنو مخزوم
Previous
Skip
Next
Question # 9
زرعی پیداوار کی زکوۃ کو کہتے ہیں.
Choose an answer
فطرانہ
کفارا
عشر
فدیہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
معرکہ موتہ میں مسلمانوں کے مدمقابل تھے.
Choose an answer
اسرائیل
یہودی
رومی
ایرانی
Previous
Skip
Next
Question # 11
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جس شخص سے مصافحہ فرماتے وہ خوش بو محسوس کرتا.
Choose an answer
چند لمحات
چند گھنٹے
آدھا دن
پورا دن
Previous
Skip
Next
Back