Islamait 8th Class Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

Islamait 8th Class Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مریض شدت مرض میں تمنا نہ کرے. اولاد مال کی موت کی صحت کی
2 الاعرج سے مراد ہے. اندھا لنگڑا یتیم مسکین
3 کسی نابینا کو راستہ بتانا ہے. ہدیہ جزیہ صدقہ کفارہ
4 دماغی جسمانی لحاظ سے مفلوج لوگ کہلاتے ہیں. مسکین مجبور معذور یتیم
5 اللہ تعالی نے یتمیوں کا مال لینے سے منع کیا ہے. سورہ الکافرون سورہ اللھب سورہ النساء سورہ الفلق
6 عام بچوں کی نسبت زیادہ مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے کند زہن کو غریب کو معذور کو یتیم کو
7 جس بچے کا والد بچپن میں فوت ہوجائے اسے کہتےہیں. مسکین غریب لے پالک یتیم
8 بندوں کے باہمی حقوق کہلاتے ہیں. حقوق الناس حقوق العباد حقوق انسان حقوق المخلوق
9 حقوق کی اقسام ہیں. دو چار چھے آٹھ
10 حدیث مبارک کے مطابق مریض کے پاس شفا کے لیے دعا پڑھنی چاہیے چار بار پانچ بار چھے بار سات بار
Download This Set