Islamiat 8th Class Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 8th Class Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اسلام میں فضیلت اور برتری کا معیار ہے. اخلاق دولت تقوی ًٌّعلم
2 حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق ہوئی. نور سے ہوا سے مٹی سے آگ سے
3 تمام انسانوں کو قانونی لحاظ سے یکساں اور برابر حیثیت کے حامل ہونا کہلاتا ہے. اخؤت مساوات صبر عدل
4 لوگوں کو قابلیت ، تعلیم اور تجربے کے مطابق زمہ داریاں دینا کہلاتا ہے. مساوات استبذان عدل اخوت
5 معاشرے کی بقا اور ترقی کے لیے بہت ضروری ہے. دولت شہرت طاقت مساوات
6 تمام انسان اولاد ہیں. حضرت آدم علیہ السلام کی حضرت ادریس علیہ السلام کی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی حضرت اسماعیل علیہ السلام کی
7 مساوات کے لغوی معنی ہے. تقسیم کرنا برابری واضح کرنا عام کرنا
Download This Set