Islamiat 8th Class Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 8th Class Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کسی کے بارے میں بے جا شک اور برا خیال کہلاتا ہے. بے صبری تکبر حسد بدگمانی
2 اخوت کے معنی ہیں. رواداری کفایت شعاری بھائی چارے نظم و ضبط
3 فرقہ واریت کے خاتمے کے لیے مسلمانوں کو اپنانا ہوگا. کفایت شعاری سخاوت اتحاد ملی صبر وتحمل
4 مسلمانوں کا عقیدہ اور نظریہ کی بنیاد پر ایک ہونا کہلاتا ہے. عدل و انصاف اتحاد ملی کفایت شعاری رواداری
5 حدیث کے مطابق تمام مومنین کو قرار دیا گیا ہے. ایک جسم کی مانند ایک درخت کی مانند ایک پہاڑ کی مانند ایک چٹان کی مانند
6 قرآن و حدیث میں تمام مومنین کو قرار دیا گیا ہے. ہمدرد بھائی خیر خواہ دوست
7 اخوت اسلامی سے مراد ہے. اسلامی بھائی چارہ اسلامی نظام اسلامی نظم و ضبط اسلامی حکومت
8 بنو مخزوم کی عورت کے لیے سزا تجویز کی گئی جرمانہ پاؤں کاٹنا ہاتھ کاٹنا گردن کاٹنا
9 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں چوری کرنے والی عورت کا تعلق تھا. بنو امیہ سے اوس سے ہوازن سے بنو مخزوم
10 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کس مسجد کی تعمیر کےلیے پتھر اور اینٹیں اٹھاتے رہے. مسجد حرام مسجد نبوی مسجد بلال مسجد عائشہ
Download This Set