More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 8th Class Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
شیخ محدث عبدالحق دہلوی رح کا سن وفات ہے.
Choose an answer
1642
1644
1646
1648
Previous
Skip
Next
Question # 2
شیخ عبدالحق محدث دہلوی رھ پیدا ہوئے.
Choose an answer
بغداد
لبنان
مصر
دہلی
Previous
Skip
Next
Question # 3
عورتوں میں سب سے پہلے ایمان لائیں.
Choose an answer
حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت حفصہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت میمونہ رضی اللہ تعالی عنہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی عالمگیر دعوت کا زکر موجود ہے.
Choose an answer
سورہ البقرہ
سورہ الکافرون
سورہ النصر
سورہ السبا
Previous
Skip
Next
Question # 5
حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے سایہ عاطفت میں رہے.
Choose an answer
5 سال
تقریبا 7 سال
9 سال
11 سال
Previous
Skip
Next
Question # 6
انسان کو مطلق طورپر خود مختار قرار دینے والے لوگ کہلاتے ہیں.
Choose an answer
صائبین
معتزلہ
جبریہ
قدریہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
انسان کو بالکل مجبور قرار دینے والے لوگ کہلاتے ہیں.
Choose an answer
قدریہ
جبریہ
حنابلہ
معتزلہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
دل جوئی کے لیے صدقات دئے جاتے ہیں.
Choose an answer
امرا کو
غریبوں کو
قبائلی سرداروں کو
معاشرے کے بااثر افراد کو
Previous
Skip
Next
Question # 9
شاہ حبشہ کا لقب تھا.
Choose an answer
مقوقس
نجاشی
قیصر
کسریٰ
Previous
Skip
Next
Question # 10
الموعظتہ الحسنۃ سے مراد ہے.
Choose an answer
عمدہ سلطنت
عمدہ تربیت
عمدہ نصیحت
عمدہ حکمت
Previous
Skip
Next
Question # 11
خواجہ معین الدین چشتی رح کی عمر میں مدرسے میں باقاعدہ ڈاخلہ لیتے وقت تھے.
Choose an answer
5 سال
7 سال
9 سال
10 سال
Previous
Skip
Next
Back