More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 8th Class Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اللہ تعالی نے انسانوں اور جنات کو پیدا کیا.
Choose an answer
نسل کی افزائش کے لیے
زمین کی رونق کے لیے
اپنی عبادت کے لیے
خوش رہنے کےلیے
Previous
Skip
Next
Question # 2
زرائع ابلاغ آئینہ دار ہوتے ہیں.
Choose an answer
معیشت کا
معاشرت کا
سیاست کا
حکومت کا
Previous
Skip
Next
Question # 3
اگر برائی کو روکنے کی طاقت ہو تو اسے روکنا چاہیے.
Choose an answer
زبان سے
دل سے
مال سے
ہاتھ سے
Previous
Skip
Next
Question # 4
حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کا نام رکھا.
Choose an answer
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے
حضرت علی کرم اللہ وجہہ
حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ نے
حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ نے
Previous
Skip
Next
Question # 5
عقیدہ آخرت کا یقین انسان میں شوق پیدا کرتا ہے.
Choose an answer
کھیل کود کا
پڑھائی کا
شہرت کا
نیکی کا
Previous
Skip
Next
Question # 6
زکوۃ کامصارف ہیں.
Choose an answer
چار
چھے
آٹھ
دس
Previous
Skip
Next
Question # 7
حضرت عبداللہ کا نبی اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سے رشتہ ہے.
Choose an answer
والد کا
دادا کا
نانا کا
چچا کا
Previous
Skip
Next
Question # 8
حج فرض ہوا.
Choose an answer
چھے ہجری کو
سات ہجری کو
آٹھ ہجری کو
نو ہجری کو
Previous
Skip
Next
Question # 9
دنیا میں وقوع پذیر ہونے والے تمام اعمال کو اللہ تعالی کی چاہت کے تابع سمجھنا کہلاتا ہے.
Choose an answer
حکمت
توکل
تقدیر
تدبیر
Previous
Skip
Next
Question # 10
خؤاجہ معین الدین چشتی رح کا وصال ہوا.
Choose an answer
630 ہجری
633 ہجری
635 ہجری
640 ہجری
Previous
Skip
Next
Question # 11
لوگوں کو قابلیت ، تعلیم اور تجربے کے مطابق زمہ داریاں دینا کہلاتا ہے.
Choose an answer
مساوات
استبذان
عدل
اخوت
Previous
Skip
Next
Back