1 |
حدیث مبارک کے مطابق لالچی انسان کا پیٹ بھرے گی |
دودھ کی کثرت
پانی کی کثرت
قبر کی مٹی
کھانے کی فراوانی
|
2 |
خواہشات کی زیادتی کو کہا جاتاہے. |
حرص
حسد
چغلی
غیبت
|
3 |
وہ متعدی بیماری جس سے معاشرتی بگاڑ کا لامتناہی سلسلہ شروع ہوتا ہے. |
بے صبری
بد گمانی
بد اعتمادی
بد زبانی
|
4 |
اعرابی کو مزید عطیات دینےکے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لے گئے. |
مسجد نبوی
مسجد حرام
گھر
میدان عرفات
|
5 |
اعرابی کے پہلےجواب پر صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ ہوگئے. |
خؤش
پریشان
ناراض
اداس
|
6 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے استفسار پر حضرت حاطب بن ابی بلتعہ رضی اللہ تعالی عنہ نے آگاہ فرمایا. |
حکمت عملی سے
منصوبے سے
رشتہ داری سے
نیت سے
|
7 |
حضرت حاطب بن ابی بلتعہ رضی اللہ تعالی عنہ سے فتح مکہ سے پہلے کس حکمت عملی کے بارے میں بھول ہوئی. |
معاشی
تعلیمی
معاشرتی
جنگی
|
8 |
بدگمانی سے بہت زیادہ بچو بے شک بعض گمان ہیں. |
فضول
گناہ
دھوکا
جھوٹے
|
9 |
ولا تضسوا کا معنی ہے. |
اور بدگمانی نہ کرو
اور غیبت نہ کرو
اور گناہ نہ کرو
اور جاسوسی نہ کرو
|
10 |
بدگمانی کا لغوی معنی ہے. |
بے صبری
حسد
بے جا شک اور برا خیال
بری صحبت
|