Islamiat 8th Class Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 8th Class Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 لالچی شخص ہمیشہ حریص رہتا ہے. علم و عمل مال و دولت فقر و فاقے عدل و انصاف
2 حریص شخص فراموش کردیتا ہے. مقصد حیات احسان وعدہ مرتبہ
3 حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کی روایت میں قناعت پسند اصحاب صفہ رضی اللہ تعالی عنہ کی تعداد بیان کی گئی ہے. 70 80 90 100
4 جس دل میں حرص و طمع آجائے اس دل میں....... موجود رہنا مشکل ہوجاتا ہے. ہمدردی کا نرمی کا ایمان کا انصاف کا
5 دنیا کے مال و اسباب کا لالچ کرنا صفت ہے. حسن احسن قبیح مذموم
6 کسی چیز میں حد درجہ دل چسپی کی وھہ سے انسان کا اس کی طرف راغب ہونا کہلاتا ہے. حرص طمع حسد بخل
7 حرص رکھنے والے شخص کو کہتے ہیں. حاسد متکبر لالچی حریص
8 قرآن مجید میں حرص و طمع کے لیے استعمال ہونے والا لفظ ہے. کم عجز بخل شح
9 حرص و طمع ابھارتا ہے. حسد پر چغلی پر بخل پر غیبت پر
10 اہل بیت رضی اللہ تعالی عنہ مہینوں گزر بسر کرتے تھے. روٹی اور سالن سے کھجور اور پانی پر کھجور اور پنیر پر پھل اور میوہ جات
Download This Set