Islamiat 8th Class Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 8th Class Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مسلمانوں کے خلاف یہودی سازشوں کا مرکز بن چکا تھا. طائف ایران مصر خیبر
2 خیبر مدینہ منورہ سے دور ہے 160 کلومیڑ 165 کلومیٹر 170 کلومیٹر 180 کلومیٹر
3 مسلمانوں کو بہت سی سر سبز و شاداب زمین حاصل ہوئی. غزوہ خندق غزوہ خیبر غزوہ تبوک غزوہ حنین
4 مسلمانوں کو بہت سی سر سبز و شاداب زمین حاصل ہوئی. غزوہ خندق کے بعد غزوہ خیبر کے بعد غزوہ تبوک کے بعد غزوہ حنین کے بعد
5 فاتح خیبر ہیں. حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ حضرت بشیر بن براء رضی اللہ تعالی عنہ حضرت طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ
6 خیبر میں یہودیوں کے سب سے مشہور سپہ سالار کا نام تھا. ابو رافع عبداللہ بن ابی کعب بن اشرف مرحب
7 غزوہ خیبر رونما ہوا. 7 ہجری میں 8 ہجری میں 9 ہجری میں 10 ہجری میں.
8 خیبر مرکز تھا. یہود کا نصارٰی کا مجوسیوں کا بت پرستوں کا
9 ہر داعی اسلام کو چاہیے کہ وہ مالامال ہو. اولاد کی دولت سے مال کی دولت سے احباب کی دولت سے اخلآص کی دولت سے
10 الموعظتہ الحسنہ سے مراد ہے. عمدہ حکایت عمدہ ًمضمون عمدہ نصیحت عمدہ تقریر
Download This Set