More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 8th Class Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حضرت میمونہ رضی اللہ تعالی عنہ کا انتقال ہوا.
Choose an answer
10 ہجری
11 ہجری
12 ہجری
13 ہجری
Previous
Skip
Next
Question # 2
اصحاب صفہ کی طرز پر قرآن و حدیث کا علم حاصل کرنا اور اس پر عمل کرنا کہلاتا ہے.
Choose an answer
تزکیہ
ولایت
تصوف
تطہیر
Previous
Skip
Next
Question # 3
اہل محشر مصیبت کے عالم میں انبیاء کرام علیھم السلام کے پاس جائیں گے.
Choose an answer
بارش کے لیے
آب کوثر کے لیے
سفارش کے لیے
بخشش کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 4
اخوت اسلامی سے مراد ہے.
Choose an answer
اسلامی بھائی چارہ
اسلامی نظام
اسلامی نظم و ضبط
اسلامی حکومت
Previous
Skip
Next
Question # 5
فتفشلوآ کا درست ترجمہ ہے.
Choose an answer
تم طاقت ور ہوجاؤگے
تم کم ہمت ہو جاؤ گے
تم بے خوف ہوجاؤ گے
تم قلیل ہوجاؤ گے
Previous
Skip
Next
Question # 6
مسلمانوں کے خلاف یہودی سازشوں کا مرکز بن چکا تھا.
Choose an answer
طائف
ایران
مصر
خیبر
Previous
Skip
Next
Question # 7
اسلام نے دوسروں سے متعلق رویہ اپنانے کی ترغیب دی ہے
Choose an answer
خوش گمانی کا
سختی کا
نرمی کا
بدگمانی کا
Previous
Skip
Next
Question # 8
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کی روایت میں قناعت پسند اصحاب صفہ رضی اللہ تعالی عنہ کی تعداد بیان کی گئی ہے.
Choose an answer
70
80
90
100
Previous
Skip
Next
Question # 9
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ نے وفات پائی.
Choose an answer
پندرہ ہجری
بیس ہجری
بائیس ہجری
پچیس ہجری
Previous
Skip
Next
Question # 10
نیکی پھیلانے اور برائی کو مٹانے کا فریضہ ہر مسلمان پر ہے.
Choose an answer
مستحب
مباح
جائز
لازم
Previous
Skip
Next
Question # 11
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ بکریاں چراتے تھے.
Choose an answer
ابوجہل کی
عقیہ بن ابی معیط کی
ابوسفیان
ابو لہب کی
Previous
Skip
Next
Back