1 |
رسول اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی مہر نبوت موجود تھی. |
سینہ مبارک
دونوں شانوں کے درمیان
دونوں ہاتھوں کے درمیان
پیشانی مبارک
|
2 |
وہ عادات و صفات اور خوبیاں و کمالات جو کسی کی زات کے ساتھ خاص ہوں کہلاتی ہیں. |
دلائل
معجزات
کرامات
خصائص
|
3 |
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ کو لقب ملا. |
عبیداللہ
سیف اللہ
ابو تراب
فاروق اعظم
|
4 |
معرکہ موتہ میں مسلمان شہید ہوئے. |
8
10
12
14
|
5 |
معرکہ موتہ میں مسلمانوں کے مدمقابل تھے. |
اسرائیل
یہودی
رومی
ایرانی
|
6 |
معرکہ موتہ میں حضرت جعفر بن ابی طالب رضی اللہ تعالی عنہ کے جسم پر زخم آئے. |
70
75
80
90
|
7 |
حضرت عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ تعالی عنہ نے مسلمانوں کے حوصلے بلند کرنے کے لیے کیا کیا. |
ازان دی
پرجوش خطاب کیا
اشعار پڑھے
نعت پڑھی
|
8 |
حضرت جعفر بن ابی طالب رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت کے بعد اسلامی لشکر کے سپہ سالار تھے. |
حضرت زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت علی کرم اللہ وجہہ
|
9 |
معرکہ موتہ میں مسلمانوں کے دوسرے سپہ سالار تھے. |
حضرت زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت جعفر بن ابی طالب رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ تعالی عنہ
|
10 |
حضرت حارث بن عمیر رضی اللہ تعالی عنہ کع شہید کیا. |
ابو رافع نے
کعب بن اشرف نے
شرجیل نے
ابو لہب نے
|