More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 8th Class Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اسلام نے دوسروں سے متعلق رویہ اپنانے کی ترغیب دی ہے
Choose an answer
خوش گمانی کا
سختی کا
نرمی کا
بدگمانی کا
Previous
Skip
Next
Question # 2
ولا تضسوا کا معنی ہے.
Choose an answer
اور بدگمانی نہ کرو
اور غیبت نہ کرو
اور گناہ نہ کرو
اور جاسوسی نہ کرو
Previous
Skip
Next
Question # 3
حضرت میمونہ رضی اللہ تعالی عنہ کی کل روایات ہیں.
Choose an answer
75
76
77
78
Previous
Skip
Next
Question # 4
جس بچے کا والد بچپن میں فوت ہوجائے اسے کہتےہیں.
Choose an answer
مسکین
غریب
لے پالک
یتیم
Previous
Skip
Next
Question # 5
دور حاضر میں مسلمانوں کو درپیش مسائل کا حل ہے
Choose an answer
جہالت کا خاتمہ
فرقہ واریت کے خاتمے میں
تعصب کے خاتمے میں
شہرت کے خاتمے میں
Previous
Skip
Next
Question # 6
سیف اللہ کے معنی ہیں.
Choose an answer
اللہ کی تلوار
اللہ کی رضا
اللہ کی عطا
اللہ کی اطاعت
Previous
Skip
Next
Question # 7
دنیا میں جو کچھ بھی ہوتاہے اللہ تعالی کی چاہت کے مطابق ہوتا ہے اور اس کے علم و حکم کے مطابق انجام پاتا ہ. اس بات پر یقین رکھنے کو کہتے ہیں.
Choose an answer
عقیدہ توحید
عقیدہ رسالت
عقیدہ تقدیر
عقیدہ آخرت
Previous
Skip
Next
Question # 8
اسلام کا اہم رکن ہے.
Choose an answer
عدل
مساوات
صبر
زکوۃ
Previous
Skip
Next
Question # 9
حج کے لفظی معنی ہے.
Choose an answer
کام کرنا
فرض کرنا
قصد کرنا
وصیت کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 10
تبلیغ کے لفظی معنی ہے.
Choose an answer
بلانا
ڈرانا
پہنچانا
سنانا
Previous
Skip
Next
Question # 11
حضرت صفیہ رضی اللہ تعالی نے عمر پائی.
Choose an answer
50 سال
55 سال
60 سال
65 سال
Previous
Skip
Next
Back